آئیکن :name

Signal- پرائیویٹ میسنجر

Signal Foundation

پرائیویسی کو "hello" کہئے۔

Signal- پرائیویٹ میسنجر اسکرین شاٹ 0 Signal- پرائیویٹ میسنجر اسکرین شاٹ 1 Signal- پرائیویٹ میسنجر اسکرین شاٹ 2 Signal- پرائیویٹ میسنجر اسکرین شاٹ 3 Signal- پرائیویٹ میسنجر اسکرین شاٹ 4
تفصیل

دنیا بھر سے لاکھوں لوگ مفت اور فوری مواصلات کے لئے ہر روز Signal کا استعمال کرتے ہیں۔ اعلی مخلصانہ پیغامات بھیجیں اور وصول کریں ، ایچ ڈی آواز / ویڈیو کالز میں حصہ لیں ، اور نئی خصوصیات کا ایک بڑھتا ہوا سیٹ دریافت کریں جو آپ کو ایک دوسرے سے منسلک رہنے میں مدد کرتا ہے۔ Signal کی پرائیویسی محفوظ رکھنے والی جدید ٹکنالوجی ہمہ وقت فعال رہتی ہے ، تاکہ آپ ان لمحات کو بانٹنے اپنی پر توجہ مرکوز رکھ سکیں جو ان لوگوں سے وابستہ ہیں جو آپ کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔

• کچھ بھی کہئے - جدید ترین اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن (اوپن سورس Signal پروٹوکول کے ذریعہ چلنے والی ) آپ کی گفتگو کو محفوظ رکھتی ہے۔ پرائیویسی کوئی محض اختیاری عمل نہیں ہے - یہ Signal کے شانہ بشانہ چلتی ہے۔یعنی آپ کا ہر پیغام ، ہر کال ، ہر وقت محفوظ۔

• تیزی دکھائیے - سست ترین نیٹ ورکس پر بھی ، پیغامات کو فوری اور قابل اعتماد طریقے سے پہنچایا جاتا ہے۔ Signal کو انتہائی غیر مؤثر ماحول میں بھی بہترین طریقے سے کام کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔

• بلا تکلف - Signal ایک مکمل خودمختار 501c3 غیر منافع بخش ایپلی کیشن ہے۔ ترقی آپ جیسے صارفین کی امداد سے ہوتی ہے۔ نا کوئی اشتہار، نا کوئی تعاقب اور نا ہی کوئی مذاق۔ 

• بلا شرکت غیرے - آپ اپنے دوستوں کے ساتھ محفوظ ترین رابطے کے لئے اپنا موجودہ فون نمبر اور ایڈریس بک استعمال کرسکتے ہیں۔ 

• بولئے - Signal کی آڈیو اور ویڈیو کا بہترین معیار آپکے عزیز و اقارب کو آپکے اور قریب کردے گا چاہے وہ دنیا کے کسی کونے میں ہی کیوں نا ہوں۔

•سائے میں سرگوشی - اگر آپ روشنی نہیں دیکھنا چاہتے تو تاریک تھیم کو چلا دیجئے۔

• بہتر واقفیت - ہر رابطے کے لئےکسٹم الرٹس کا انتخاب کریں ، یا شور کو مکمل طور پر غیر فعال کریں۔ سائمن اور گرفونکل نے اس بارے میں 1964 میں ایک ہٹ گانا لکھا تھا ، جب بھی آپ اپنی نوٹی فیکیشن رِنگ ٹون کے طور پر"کوئی بھی نہیں" کا انتخاب کر یں گے تو آپ سکوت کی آواز کا تجربہ کر سکتے ہیں۔

•یہ تصویر بنائیں - بِلٹ-اِن-امیج کی مرتب کرنے والی خصوصیات کا استعمال کر کے اپنی ظاہر ہونے والی تصویر کو اپنے طور سے تراش کر، یا دیگر ترامیم کرکے بہتر بنائیں۔ یہاں پہ تحریر کرنے والا بھی ایک ایسا ٹول موجود ہے جس میں آپ 1،000 تک الفاظ شامل کر کے اپنی اس تصویر کی اہمیت کو اجاگر کر سکتے ہیں۔


مزید معلومات، سوالات اور امداد کیلئے ملاحظہ کیجئے:
https://support.signal.org

سورس کوڈ:
https://github.com/signalapp

تازہ ترین اپ ڈیٹس اور اعلانات کے لئے ٹویٹر (@signalapp) اور انسٹاگرام (@signal_app) پر ہمارے ساتھ رہیں۔

معلومات
  • پیکیج کا نام org.thoughtcrime.securesms
  • قسم مواصلت
  • تازہ ترین ورژن 5.18.3
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Signal Foundation
  • تقاضے Android 4.4+

پچھلے ورژن
دیکھیں مزید
میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.18.3 2021.07.25

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

63.7 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.17.3 2021.07.21

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

34.9 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.16.3 2021.07.15
3 مختلف حالتوں

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

35.8 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.15.6 2021.07.01
3 مختلف حالتوں

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

35.8 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.15.3 2021.06.26

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

63.3 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.15.2 2021.06.25

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

34.8 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.15.1 2021.06.22

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

63.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Signal- پرائیویٹ میسنجر
5.14.5 2021.06.23

Signal- پرائیویٹ میسنجر

APK

34.7 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اسی طرح کی ایپس