آئیکن :name

Instagram Lite

Instagram

Instagram کا یہ ورژن کم ڈیٹا سے چلتا ہے اور تمام نیٹورک کنیکشن میں کام کرتا ہے

Instagram Lite اسکرین شاٹ 0 Instagram Lite اسکرین شاٹ 1 Instagram Lite اسکرین شاٹ 2 Instagram Lite اسکرین شاٹ 3 Instagram Lite اسکرین شاٹ 4
تفصیل

Instagram Lite آپ کو اپنے عزیز و عقارب اور پسندیدہ چیزوں کے مزید قریب لانا آسان بناتا ہے۔
Instagram Lite ایپ چھوٹی ہے، تیز ہے اور تمام نیٹ ورکس پر کام کرتی ہے۔ INSTA کے بہترین فیچرز سے لطف اندوز ہوں جیسے دوستوں کے ساتھ رابطہ قائم کرنا، اپنی باتیں شیئر کرنا یا یہ دیکھنا کہ دنیا بھر میں کیا نیا ہو رہا ہے۔ ہماری کمیونٹی دریافت کریں جہاں آپ اپنی خصلت پر قائم رہ سکتے ہیں اور روزمرہ کے لمحات سے لے کر زندگی کے اہم لمحے شیئر کر سکتے ہیں۔
اپنے آپ کو ظاہر کریں اور دوستوں سے جڑیں
* اپنی INSTA سٹوری میں تصاویر اور ویڈیوز شامل کریں جو 24 گھنٹوں کے بعد غائب ہو جاتی ہیں اور مزہ دار تخلیقی ٹولز کے ساتھ ان کو زندگی بخشیں۔
* اپنے دوستوں کو براہ راست میسج کریں۔ فیڈ اور سٹوریز پر جو کچھ آپ دیکھتے ہیں اس کے بارے میں مزہ دار گفتگو شروع کریں۔
* اپنی فیڈ میں ایسی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کریں جو آپ اپنی پروفائل پر دکھانا چاہتے ہیں۔
اپنی دلچسپیوں کے بارے میں مزید جانیں۔
* اپنے پسندیدہ INSTA خالقوں کی طویل ویڈیوز دیکھنے کیلئے IGTV ملاحظہ کریں۔
* Explore میں نئے INSTA اکاؤنٹس کی تصاویر اور ویڈیوز سے ترغیب حاصل کریں۔

معلومات
  • پیکیج کا نام com.instagram.lite
  • قسم سوشل
  • تازہ ترین ورژن 260.0.0.7.119
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Instagram
  • تقاضے Android 8.0+

پچھلے ورژن
دیکھیں مزید
میڈیم آئکن Instagram Lite
260.0.0.7.119 2021.07.21
2 مختلف حالتوں

Instagram Lite

APK

2.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
259.0.0.8.120 2021.07.14

Instagram Lite

APK

2.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
258.0.0.8.119 2021.07.07
2 مختلف حالتوں

Instagram Lite

APK

2.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
257.0.0.13.171 2021.06.30
2 مختلف حالتوں

Instagram Lite

APK

2.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
256.0.0.16.119 2021.06.22

Instagram Lite

APK

2.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
255.0.0.10.119 2021.06.15

Instagram Lite

APK

2.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
254.0.0.11.121 2021.06.08

Instagram Lite

APK

2.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Instagram Lite
253.0.0.8.119 2021.06.02

Instagram Lite

APK

2.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اسی طرح کی ایپس