آئیکن :name

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

Hago Games

HAGO - گیم میں دوست بناتی ہے، چیٹ روم میں گیم، لائیو گیم، ورچوئلی لطف اندوز ہوں

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 0 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 1 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 2 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 3 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 4 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 5 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 6 Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں اسکرین شاٹ 7
تفصیل

HAGO ایک ایسا آل ان ون سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو آپ کی ہر ضرورت کو پورا کرتا ہے! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اسٹریم کریں 🤳، چیٹ کریں 💬، کھیلیں 🎮، اور اپنی زندگی میں آنے والے خصوصی لمحات شیئر کریں 📱! 🤩

لامحدود لائیو اسٹریمز
● حقیقی وقت کے کنسرٹس، بھرپور ڈانس پرفارمنسز، ہنسی مذاق سے بھرپور اسٹینڈ اپ کامیڈی، دلچسپ ای سپورٹ مقابلے اور اس کے علاوہ بہت سے حیرت انگیز شوز 24/7 دیکھیں اور لطف اندوز ہوں! 🎤
● اگر آپ کو ڈانس پسند ہے یا ایک بہترین گلوکار ہیں، تو لائیو جانے سے نہ ہچکچائیں اور اپنی صلاحیتیں دنیا کو دکھائیں! 🎶
● لاتعداد بہترین اسٹریمرز HAGO پر سپر اسٹارز بن چکے ہیں۔ آپ بھی ان میں سے ایک بن سکتے ہیں! کیش نکلوائے جانے کے قابل تحائف حاصل کرنے کے لیے ایک چیٹ ہوسٹ کریں یا لائیو جائیں! 🤩
● ہمارے کئی ایک پُرلطف اور زبردست تحائف میں سے تحائف دے کر ہوسٹس کی معاونت کریں! 🎁
● کیا آپ میں ایسی کوئی صلاحیت ہے جسے آپ دنیا کو دکھانا چاہیں؟ ابھی HAGO میں شامل ہوں اور اگلے نامور اسٹریمر بنیں! 🎁
نئے اور پرانے دوستوں سے رابطہ قائم کریں
● عوامی چیٹ روم میں شامل ہوں اور نئے لوگوں سے ملیں! آپ اپنی دلچسپیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں، انہیں میچ کریں، اور نئی دوستیاں بنائیں! 👭
● چیٹ روم میں کراوکی پارٹی شروع کریں، کچھ ڈرا کرنے کا مقابلہ شروع کریں، یا ایک آن لائن وائس چیٹ پارٹی منعقد کریں …ایپ پر آپ کے لیے کھوجنے کی بہت سی مزیدار چیزیں ہیں! 🤗
● ویڈیو چیٹ کسی بھی وقت، کہیں بھی اپنے دوستوں کے ساتھ آمنے سامنے چیٹ کرنا ممکن بناتی ہے! اپنی کال میں زیادہ تفریح لانے والے متعدد فلٹرز اور اسٹیکرز سے لطف اندوز ہوں! 🗣️📱
● ابھی شامل ہوں اور اپنے نئے اور پرانے، دوستوں سے رابطہ قائم کریں! ✨
100+ مفت گیمز، آل ان ون
● آئیں اور 100 سے زائد مفت گیمز کھیلنے سے لامحدود لطف اٹھائیں! چاہے آپ ایکشن سے بھرپور گیم تلاش کر رہے ہوں، ذہنی مماثلت کی حامل گیم، یا صرف ایک آرام دہ وقتی تفریح، ہمارے پاس آپ کے لیے سب کچھ ہے! آپ کبھی بیزار نہیں ہوں گے۔ 🎮
● ہر مرحلہ تقریباً 3 منٹوں سے کم وقت لیتا ہے! ابھی اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلیں! 🤼
● زیادہ سے زیادہ بہترین نئی گیمز ہمارے پلیٹ فارم پر شامل ہونا جاری رہیں گی۔ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کسی قسم کی اپ ڈیٹس سے محروم نہ رہیں اپنی اطلاع آن کریں۔ 🔔
خصوصی لمحات شیئر کریں
● اپنی زندگی کے کچھ خصوصی لمحات کو سکوائر پر شیئر کریں! آپ مختلف دلچسپیاں رکھنے والے لوگوں سے ملیں گے۔ ہیلو کہیں اور نئے دوست بنائیں! 👋
● فوری طور پر بے تکلفانہ گیم کی میچز اور پروفائل کی میچز کی خصوصیات دستیاب ہیں تاکہ آپ کو نئے دوست تلاش کرنے میں مدد ملے اور دوریاں باآسانی ختم کی جائیں! 🤝
● آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ابھی شیئرنگ شروع کریں! 🤩

ہمارے ساتھ جڑے رہیں:
آفیشل ویب سائٹ: https://ihago.net/
Facebook: https://www.facebook.com/HagoGlobal

معلومات
  • پیکیج کا نام com.yy.hiyo
  • قسم سوشل
  • تازہ ترین ورژن 4.2.9
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Hago Games
  • تقاضے Android 4.4+

پچھلے ورژن
دیکھیں مزید
میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
4.2.9 2021.07.07

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

80.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
4.2.8 2021.07.03

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

80.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
3.43.3 2021.05.01

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

77.9 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
3.25.3 2020.07.23

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

83.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
3.17.0 2020.03.11

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

75.8 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
3.2.8 2019.10.04

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

57.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
2.12.7 2019.08.14

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

47.7 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں
2.10.5 2019.06.24

Hago - لائیو، چیٹ، گیمز کھیلیں

APK

40.9 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اسی طرح کی ایپس