آئیکن :name

مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی

Pratilipi

  • 4.6

    : num جائزہ
  • 5.0.3 ورژن

کہانیاں ، غزل ، نظم ، ناول وغیرہ پڑھنے اور لکھنے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم

مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 0 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 1 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 2 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 3 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 4 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 5 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 6 مفت اردو کہانیاں اور شاعری : پرتلپی اسکرین شاٹ 7
تفصیل

پرتلپی ہندوستانی زبانوں میں پڑھنے اور لکھنے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے - ١٢ زبانیں ، ٢٥٠،٠٠٠ سے زیادہ مصنف اور ٢٠٠ کروڑ سے زیادہ بار پڑھی گئی تصانیف
اب ڈاؤنلوڈ کریں اور بغیر انٹرنیٹ کے بھی اپنے منپسند افسانے ، غزلیں ، نظمیں، مضامین ، ناول ، افسانچے وغیرہ پڑھیں

آپ یہاں عشقیہ افسانے ، سسپنس ، ہارر ، طنزو مزاح ، خاکہ ، تاریخی کہانیاں ، مذہبی قصّے ، سفر نامہ، بچوں کی کہانیاں ،اور بہت سی قسم کی تصانیف پڑھ سکتے ہیں - اتنا ہی نہیں ، بلکہ پرتلپی پر آپ ادبی شاہکار جیسے سعادت حسن منٹو ، عصمت چغتائی کے افسانے ، ابن انشاء کے مزاحیہ مضامین ،مرزا غالب ، فیض احمد فیض ، جون ایلیا اور دیگر پرانے اور نئے شاعروں کا کلام بھی پڑھ سکتے ہیں

آپ پرتلپی پر اپنی تصانیف لکھ کر انہیں ٢.٣ کروڑ قارئین تک پہنچا سکتے ہیں

Website - https://www.urdu.pratilipi.com/

معلومات
  • پیکیج کا نام com.pratilipi.mobile.android
  • قسم کتابیں اور حوالہ
  • تازہ ترین ورژن 5.0.3
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Pratilipi
  • تقاضے Android 5.0+

اسی طرح کی ایپس