آئیکن :name

امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو

Testbook: #1 Sarkari Exam Prep App

  • 4.6

    : num جائزہ
  • 4.32.6 ورژن

SSC: بینكنگ : RRB: مشقی امتحان 6500+ آن لائن کوچنگ 100 کے لئے +سركاری امتحانات

امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 0 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 1 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 2 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 3 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 4 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 5 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 6 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 7 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 8 امتحان کی تیاری ایپ : مفت مشقی امتحان لائیو اسکرین شاٹ 9
تفصیل

ٹیسٹ بك میں آپ كا خیر مقدم هے۔ مقابله جاتی امتحانات كا سب سے باعتماد امتحان كی تیاری كا ایپ جسے 1.1 كروڑ سے زائد طلبا كا معاشره تعاون كرتا هے ہم خامیوں سے پاک بالکل مفت تمام آن لائن کوچنگ کا تجربہ مختلف شعبہ جات میں رکھتے ہیں۔ جیسے ریلوے بیکنگ ، SSC وغیرہ امتحانات جیسے SSC CGL, SSC CHSL, GATE, CTET, RRB NTPC, RRB GROUP D, RRB JE, SSC CHSL, SBI PO, SBI کلرک, SSC CPO, IBPS PO, DRDO MTS, DRMC, CIL, LIC معاون مین (خاص),
ہمارامقصد بہترین تعلیمی ماحول مہیا کرنا اور ابتدا تا انتہا تک مکمل تعلیم حاصل کرنے کا ماڈل تیار کرنا ہے۔ ہم لائیو کوچنگ مفت مشقی امتحان ، ذاتی شکوک و شبہات کا اژالہ اور ایک وقف شدہ کوچ (استاد) اور PDF نوٹس کی سہولت وغیرہ متعارف کرواتےہیں ،
لہذا ٹیہسٹ بک ایپ کو ڈاون لوڈ کیجئے اور درج ذیل سہولیات سے استفادہ کیجئے
مفت 50,000 سے زائد مشقی سوالیہ پرچوں کا سیٹ بہترین اعادے اور مشق کے لئے
مشہور ماہرین فیکلٹی ( اساتذہ) کی لائیو کلاسیس
سرکاری اور بینکنگ مالازمتی امتحانات کی تیاری کےلئے 100 سے زائد سوالیہ پرچوں کاسیٹ
ماہرین کی 500 سے زائد ویڈیو کے ذریعے بتائی گئی تراکیب اور حربے
روزانہ حالات حاضرہ پر منحصر مفت ڈاون لوڈ کی جانے والی PDF نوٹس
تفصیلی اسمارٹ تجزیات جو آپ کے ذریعے کی گئی مشق کی بنیاد پر منحصر ہوگا جس سے اصلاح کے امکانات پیدا ہوں گے
ذولسانی۔ تاکہ طلبا کو اپنی پسند کے مطابق ترجیح یافتہ زبان میں تیاری کے لئے آسانی ہو
رات کا دورانیہ: یہ یقین دہانی کے لئے کہ کوئی بھی شے آپ کو سرکاری امتحانات کی تیاری سے نہیں روکتی

ٹیسٹ بک پاس ۔ ٹیسٹ بک کے تحت 5500 سے زائد مشقی امتحانات 4000 سے زائد آن لائن کلاسیس 100 سے زائد امتحانات کے لئے۔

شخصی کوچ (استاد) ۔ ایک وقف شدہ استاد ( ماہر تعلیم ) فی طالب علم بہترین تعلیم کی یقین دہانی کے لئے

لہذا آج ہی ٹیسٹ بک ایپ ڈاون لوڈ کیجئے اور حالیہ امتحانات سع متعلق خبریں معلوم کیجئے ہماری آن لائن کورسیس اور لائیو کلاسیس اس طرح تشکیل دی گئی ہیں کہ جس سے آپ کا اعتماد بحال ہو۔

درج ذیل سرکاری امتحانات میں اپنی فتح کو یقینی بنائیے ۔

SSC CGL & CHSL تیار ی کا ایپ ۔ SSC کی سب سے بہترین تیاری یہاں ہے SSC CGL & SSC CHSL کی نوٹیفکیشن جاری کی جاتی ہیں۔ یہ مارکس طلبا کی تیاری اور فروغ کے لئے نہایت اہم ہیں تاکہ وہ سرکاری عہدوں پر اپنی خدمات ملک و قوم کے لئے انجام دے سکیں ۔ اپنی SSC کی تیاری کو کک اسٹارٹ ( فوری جاری) کریں ہمارے مشقی امتحانات ، سلسلے وار امحانات ( ٹیسٹ سیریز) اور متعدد کورسیس ۔ ٹیسٹ بک ایپ کے ساتھ آپ کو تمام موضوعات کی مکمل تفاصیل سے آگاہی اور اہم موضوعات پر معلومات حاصل ہوں گی جو SSC کے نصاب میں شامل ہیں۔

CTET امتحانات کی تیاری کا ایپ ۔ ٹیسٹ بک ایپ آپ کو CTETامتحانات کی تیاری کے لئے اکساتا ہے ۔ CTET سوالیہ پرچوں کے ساتھ لائیو کوچنگ ، مشقی سوالات وغیرہ ہمارے پاس شاندار CTET ایپ صرف آپ کے لئے
مزید معلومات کے لئے اور امتحان میں شاندار کارکردگی کے لئےطلبا ہمارے ماہرین سے رابطہ کر سکتے ہیں

RRB تیاری کا ایپ ۔ ہر شخص کو RRB NTPC & RRBکے گروپ D کا اتنظار رہتا ہے لہذا اپنی ٹیسٹ بک ایپ سے تیاری کیجئے اور امتحانات ، مشقی سالات اور انفرادی رہنمائی RRB امتحانات میں شریک ہوں۔ ہمارے ؛پاس سب سے بہترین آن لائن کوچنگ اور مطالعے کا مواد موجود ہے جس سے آپ ریلوے امتحانات کامیاب کرسکتے ہیں اوربعض امتحانات جیسے RRB، JE, RRB NTPC, RRB کے گروپ D وغیرہ جو طلبا کے لئےمشکل اور سخت تصور کئے جاتے ہیں ۔ ہمیں اپنے آپ پر فخر ہے کہ ہم نے بہترین انتخابی شرح کا اعزاز اپنی مہارت سے حاصل کیا ہے

GATE تیاری کا ایپ ۔ GATE کی تیاری ہمارا سب سے مضبوط قلعہ ہے ہم نے امتحانات میں بہترین انتخابی شرح کا مظاہرہ کیا ہے ۔ تمام ہی شعبہ جات کے لئے ہمارے ماہرین تعلیم سے استفادہ کیجئے۔ بشمول GATE میکا نیکل اور GATE CSE ہم سے ہاتھ ملائیے اور GATE امتحانات میں کامیابی کی کہانی کا حصہ بنئے


SBI PO کی تیاری کا ایپّ بینکنگ شعبہ جات کے لئے بہترین آن لائن کوچنگ تجربے SBI PO لائیو کوچنگ ایپ کے ذریعے اور مفت مشقی امتحانات تاکہ آپ بینکنگ امتحانات کی فوری اور بہترین سوالات کےحل کے لئے ہمارے بینکنگ کے ماہرین کے ذریعے ہم وعدہ کرتے ہیں
آپ کی مدد اور تعاون کے لئے ہماری ٹیم حاضر ہے آپ کے تمام SSC CGL, بینکنگ, RRB NTPC & RRB JE
امتحانات کی تیاری سے متعلق سوالات کے معقول حل کے لئے شریک ہوں اور ہمارے ساتھCTET, ریلوے کی تیاری, GATE SSC تیاری اور بینکنگ کی تیاری کے لئے شریک ہوں

معلومات
  • پیکیج کا نام com.testbook.tbapp
  • قسم تعلیمی
  • تازہ ترین ورژن 4.32.6
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Testbook: #1 Sarkari Exam Prep App
  • تقاضے Android 4.4+

اسی طرح کی ایپس