آئیکن :name

رین الارم

Michael Diener - Software e.K.

جو قابل یقین طریقے سے آپ کو بارش کی آمد کے حوالے سے بروقت ہوشیار کرتا ہے۔

رین الارم اسکرین شاٹ 0 رین الارم اسکرین شاٹ 1 رین الارم اسکرین شاٹ 2 رین الارم اسکرین شاٹ 3 رین الارم اسکرین شاٹ 4 رین الارم اسکرین شاٹ 5 رین الارم اسکرین شاٹ 6
تفصیل

جب بارش آنے والی ہوتی ہے تو یہ موسم کا ایپ آپ کو ہوشیار کرتا ہے۔ یہ الرٹس تقریباً ریئل ٹائم ڈیٹا پر مبنی بھروسے کے لائق قلیل مدتی پیشین گوئیاں ہوتی ہیں۔ یہ ایپ روایتی پیشین گوئیوں سے زیادہ درست اور قابل بھروسہ ہے۔
یہ تمام آؤٹ ڈور سرگرمیوں کے لیے کافی مفید ہے – جس میں سائیکلنگ، موٹرسائیکلنگ، ہائیکنگ، باغبانی، BBQs، پکنک، کتے کو ٹہلانا اور DIY شامل ہیں۔

خصوصیات:
• تمام قسموں کی ترسیب کے لیے الرٹس، خواہ بارش ہو، برفباری ہو یا اولے ہوں
• وائبریشن اور/یا آواز کے ساتھ نوٹیفکیشن کی صورت میں الرٹ
• سادہ اور آسان میپ اوور ویو
• مختلف سائزوں اور تھیموں میں ہینڈی ویجٹس

ڈیٹا سرکاری موسمی خدمات سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ تعاون یافتہ ممالک:
امریکہ: ریاستہائی متحدہ امریکہ (بشمول الاسکا، ہوائی، پوئرتو ریکو، گوام)، کنیڈا، برمودا، میکسیکو، ایل سلواڈور، ارجنٹینا،
یورپ: برطانیہ، آئرلینڈ، سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ، اسپین (بشمول بلیرک اور کینری جزائر)، جرمنی ، آسٹریا، نیدرلینڈز، پولینڈ، سلووینیا، کروشیا، بیلاروس، یوکرین
ایشیا: تائیوان، مکاؤ، ہانگ کانگ، جاپان، جمہوریہ کوریا، فلپائن، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، ہندوستان
اوشینیا: آسٹریلیا، فجی

ان۔ایپ خریداریاں:
• مزید اشتہار نہیں
• ایک سے زیادہ الارمز اور اضافی سیٹنگز
• ایک سے زیادہ لوکیشنز اور اضافی سیٹنگز
• اینیمیشن سیٹنگز اور اوور لے شفافیت
• مزید ویجٹ کلر اسکیمز
• علیحدہ خریدے گئے ایپ جیسی کارکردگی

دیگر پلیٹ فارموں کے لیے بھی دستیاب ہے: https://app.rain-alarm.com
تازہ ترین خبر کے لیے Twitter پر ہم سے جڑیں: https://twitter.com/rainalarm

معلومات
  • پیکیج کا نام de.mdiener.rain.usa
  • قسم موسم
  • تازہ ترین ورژن 5.3.2
  • لائسنس مفت
  • تاریخ 2021-07-27
  • پر دستیاب ہے google play
  • ڈویلپر Michael Diener - Software e.K.
  • تقاضے Android 5.0+

پچھلے ورژن
دیکھیں مزید
میڈیم آئکن رین الارم
5.3.2 2021.04.25

رین الارم

APK

11.2 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.3.1 2020.12.10

رین الارم

APK

10.7 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.3.0 2020.11.16

رین الارم

APK

10.7 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.2.18 2020.07.11

رین الارم

APK

10.3 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.2.17 2021.04.12

رین الارم

APK

10.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.2.16 2020.12.01

رین الارم

APK

10.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

میڈیم آئکن رین الارم
5.2.15 2020.04.27

رین الارم

APK

10.1 MB • مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اسی طرح کی ایپس